مریم بلاول کے پاس پہنچ گئیں، کچھ دیر تک اہم اعلان متوقع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے مریم نواز کو آج ظہرانے میں دعوت دی تھی
مریم نواز ظہرانے کے لئے بلاول کےپاس پہنچ گئیں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مریم نواز کا استقبال کیا ،مریم نواز پہنچیں تو بلاول نے کہا کہ آپ کا دوسرے گیٹ پر انتظار کر رہا تھا، جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ کوئی بات نہیں
اس موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فخر ہے شیروں کی طرح ووٹ چوروں کا مقابلہ کیا،مرتضیٰ جاوید عباسی اور مریم اورنگزیب پرفخر ہے،شاہدخاقان عباسی،احسن اقبال،مصدق ملک پر فخر ہے،اقتدارہاتھ سے جاتا دکھائی دے تویوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے،
#مستردنیازی_کرسی_چھوڑو
مریم نواز سندھ ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئیں pic.twitter.com/OtptCEisMM— UsMan SaEed (@U_saeed_) March 6, 2021
ظہرانے کے بعد پی ڈی ایم اجلاس بھی ہو گا جس میں مریم نواز بھی شریک ہوں گی
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں
کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟
اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے
سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا
سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب
پارٹی ساری بھی چھوڑ جائے تو اکیلا بھی لڑتا رہوں گا،وزیراعظم کا دبنگ پیغام