سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو 2021 کا سافٹ لانچ کر دیا گیا. محکمہ لائیو اسٹاک زیر انتظام 13 سے 15 مارچ تک حیدرآباد میں ملک کی سب سے بڑی لائیو اسٹاک ایکسپو منعقد کی جا رہی ہے.
تقريب میں صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندہ سید ناصر حسین شاہ بطور مہمان خصوصی شریک .تقریب میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و فشریز عبدالباری پتافی، وزیر زراعت محمد اسماعيل راهو , سیکریٹری لائیو اسٹاک اعجاز احمد مھیسر ، ڈی جی ٹورزم علیم لاشاری و دیگر شریک تقریب میں تھائی کونسل جنرل، پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، کراچی ڈیری ایسوسی ایشن اور لیڈنگ بزنس گروپ کے نمائندے بھی شریک ہیں

سندھ لایوسٹاک ایکسپوتیرہ سےپندرہ مارچ تک حیدرآباد میں منعقد ھو گی
Shares: