وزیراعظم کے خصوصی فنڈ سے گلشن اقبال بلاک ۱۹ میں سڑک کی تعمیر مکمل عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے, ارسلان تاج عمران خان کا وژن کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی کراچی مختلف حلقوں میں تین سال میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام جاری ہیں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی کو موئن جو ڈرو بنا دیا ترقیاتی کام مکمل ہونے پر علاقہ مکین کا وزیراعظم عمران خان کا شکریہ اراکین اسمبلی عالمگیر خان اور ارسلان تاج ترقیاتی کاموں کے حوالے سے حلقہ میں متحرک

وزیراعظم کے خصوصی فنڈ سے گلشن اقبال بلاک ۱۹ میں سڑک کی تعمیر ,ارسلان تاج
Shares: