پیسے ہیں تو اسکول آو ورنہ واپس گھر جاو ملیر سعودآباد اور کھوکھراپار میں اسکول مافیاں سر گرم بچوں کو امتحانی فیس اور لاک ڈان کی فیس اب تک کیوں نہی جمع کروائی اسکول انتظامیہ کا والدین سے مطالبہ ملیر سعودآباد میں قائم کریسنٹ پبلک اسکول میں بھی بچوں کو فیس جمع نہ کروانے پر گھر روانہ کردیا گیا والدین پریشان والدین کا کہنا ہیں کے 1000 ہزار امتحانی فیس اور پچھلے لوک ڈان کی فیس ایک ساتھ جمع نہی کروا سکتے جبکے گورنمٹ نے اور سپریم کورٹ نے فیس معاف کی ہیں مگر اسکول انتظامیہ کا کہنا ہیں کے آپ اپنے بچوں کو سپریم کورٹ سے ہی پڑھ والوں دوسری جانب کھوکھراپار ایک نمبر پر قائم گرین پیس اسکول میں فیس ادا نہ کرنے والے بچوں کو یرغمال بنایا گیا اور بچوں کو فیس کی عدم ادایگی پر اسکول سے فا رغ کردیا گیا گرین پیس اسکول جبکے ان لیگل جگہ پر بنایا گیا ہیں جس کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہیں اور تو اور اگر کسی بچے کے والدین ان سے بات کرنا چاہیئں تو اسکول اونر اور ان کی ٹیم تشدود پر اوتر آتی ہیں غریب والدین کا کہنا ہیں کے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ان اسکولوں میں نہ ہی تو S.O.P پر کوئی عمل درآمد ہو رہا ہیں نہ ہی تو کوئی احتیاط ہو رہی ہیں بلکہ بچوں سے کرونا ٹیسٹ کی فیس detol کی بوتل منگوائی جاتی ہیں والدین نے اپیل کی ہیں کے خدا کے لئے ان اسکولوں کے خلاف کروائی کی جاۓ ورنہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی پریس کلب ور چیف منسٹر ہاوس کے سامنے احتجاج کرینگے.

Shares: