لاڑکانہ کے نجی ہسپتال کے عملے کا لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ واقعہ پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر کی شدید مزمت لاڑکانہ میں ہسپتال عملے کا لڑکی کے ساتھ زیادتی انتہائی افسوسناک ہے، سندھ کے ہسپتالوں میں اب زیر علاج مریض بھی محفوظ نہیں رہے، واقعے میں ملوث درندوں کو نشان عبرت بنانا چاہئے، سندھ میں زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر معزز عدالتیں نوٹس لیں،سیماء ضیاء پولیس واقعے کی شفاف تحقیقات کرے،ملوث ملزمان کو کیف کردار تک پہنچائے،متاثرہ لڑکی کے خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،

Shares: