ملی یکجہتی کونسل نے ملک بھر میں پروگرامز کا اعلان کردیا

0
83

اسلام آباد :ملی یکجہتی کونسل نے تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کے تحت ملک بھر میں پروگرامز کا اعلان کردیا, 25 اگست لاہور ایوان اقبال, 15 ستمبر کراچی آرٹس کونسل, 29 ستمبر کوئٹہ پریس کلب, 13 اکتوبر پشاور نشتر ہال, 27 اکتوبر مظفر آباد اور 17 نومبر کو اسلام آباد کنونشن سنٹر میں ہوگا, ان پروگراموں کا اعلان ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام اجلاس میں کیا گیا .

Leave a reply