رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری سعید آفریدی کے دفتر کے باہر ہینڈ گرنیڈ ملنے کے واقعے پر تشویش دہشتگردوں کے اوچھے ہتھکنڈے نئے نہیں ہیں، سندھ حکومت کو آگاہ کرنے کے باوجود سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا،سندھ حکومت نے اپوزیشن لیڈر سمیت تمام اراکین سے سیکیورٹی واپس لے لی ہے، اگر کسی رکن کو نقصان ہوا تو ذمیداری سندھ حکومت پر ہوگی، سندھ حکومت سازش کے تحت شہر کراچی سمیت صوبے بھر کا امن خراب کررہی ہے.

اگر کسی رکن کو نقصان ہوا تو ذمیداری سندھ حکومت پر ہوگی،راجہ اظہار
Shares:







