طاسلام آباد:وزیراعظم کےخلاف کروناکی آڑ میں ٹرینڈ یا سازشی تھیوریاں،دشمن بھی دعا کرتا ہےمگریہ بددعا کرتے ہیں:پیچھے کون؟ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سیاسی مخالفین کی جانب سے ٹوئٹر پر ان کے خلاف ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔
I am not a supporter of PTI but we should respect our PM we should not use such irrespective trends.#نیازی_قبرمیں_سکون_کرو pic.twitter.com/FmA6qf2ayH
— ZaMaN (@imzamanhaider) March 20, 2021
دوسری طرف اہم ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف مریم نواز کا سوشل میڈیا سیل ہے جواس موقع پراس قدرغلیظ پراپیگنڈہ کررہاہے
The king Of Politics Mr.Asif Ali Zardari when listen about Imran niazi Covid positive..
Ghabrana Nahen Hai Laala😂#نیازی_قبرمیں_سکون_کرو pic.twitter.com/BIWjJVrBTm— علي سنڌي (@AliSindhi556) March 20, 2021
دوسری طرف ایک بچی اپنے شریرسیاستدانوں اوران کے پروردوں کی کچھ اس طرح چھترول کررہی ہے وہ کیا کہتی ہے ذرا سن لیں
https://twitter.com/FarahNa90673228/status/1373245528897679360
وزیراعظم عمران خان کو کرونا ہونے کی خبروں کے بعد دنیا بھرسے حکمران اوردیگرشخصیات عمران خان کے لیے دعائے صحت کررہے ہیں
https://twitter.com/teasersixer/status/1373257713229180928
مگردوسری طرف ٹوئٹر پر ’نیازی قبر میں سکون کرو‘ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کے تحت سیاسی مخالفین انہیں برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
Niazi and Youthiyas are enjoying the taste of their own medicine
#نیازی_قبرمیں_سکون_کرو#نیازی_قبرمیں_سکون_کرو pic.twitter.com/t6YsmdDX2Q
— Majeed Ullah pMLN 🐅 (@MajeedU04146968) March 20, 2021
پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے یہ روٹین دیکھنے میں آرہی ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے انتہائی نازیبا الفاظ پر مشتمل ٹرینڈز بھی چلاتی ہیں۔
Shame on all those who launched this trend.
Aap sab logo ne qabar mei nhi jana kya?#نیازی_قبرمیں_سکون_کرو#ImranKhan #GetWellSoonPMIK pic.twitter.com/bW3JPBccxD— Shaher Bano (@shaherbaano_) March 20, 2021
بعض اوقات سیاسی مخالفین کے خلاف گالیوں پر مبنی ہیش ٹیگز کو بھی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل کیا جاتا ہے۔
IK contacting doctors after getting corona.🤣#نیازی_قبرمیں_سکون_کرو pic.twitter.com/Gp4qSsdwCY
— Fearless Advocate PMLN 🦁🇵🇰 (@waqarwatoo) March 20, 2021
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف آج سیاسی مخالفین کی جانب سے چلائے جانے والے ٹرینڈ کے جواب میں تحریک انصاف کے حامیوں نے ’ جیو ہزاروں سال کپتان‘ کا ہیش ٹیگ چلایا ہے۔
https://twitter.com/teasersixer/status/1373272020495007744
خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کا آج کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ وزیر اعظم کو کورونا کی ہلکی علامات بھی ظاہر ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگنے سے پہلے ہی وزیر اعظم کورونا کا شکار ہوچکے تھے،
Niazi and Youthiyas are enjoying the taste of their own medicine
— کمانڈر مشوانی (@ipakistanee) March 20, 2021
ابھی انہیں ویکسین کی ایک ڈوز دی گئی ہے جبکہ ویکسین کی دوسری ڈوز کے دو سے تین ہفتے کے بعد اینٹی باڈیز بننا شروع ہوتی ہیں۔
ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امورمملکت گھر سے چلائیں گے اوربیماری کو رکاوٹ نہیں بننے دیںگے








