*رحیم یارخان( )ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر اعتزاز انجم کا خانپور اڈا پر قائم
غیر قانونی علیانی پٹرول پمپ و دوکانات ختم کروانے کےلیے بڑا اور کامیاب آپریشن جاری ،اسٹنٹ کمشنر اعتزاز انجم نے کروڑوں روپے مالیت کی دو کنال سرکاری اراضی واگزار کرو لی،زرائع*
غیر قانونی پٹرول پمپ و دوکانات ختم کروانے کےلیے بڑا اور کامیاب آپریشن جاری
Shares: