پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرزکی درخواست جمع کرادی .

زرداری و دیگر کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پروڈکشن آرڈرکی درخواست راجہ پرویزاشرف کی جانب سےجمع کرائی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ 29جولائی کوقومی اسمبلی کااجلاس ہوناہے،اجلاس میں شرکت کے لئےآصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے جائیں

زرداری کے پروڈکشن آرڈر، حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

زرداری کے بعد فریال تالپور گرفتار،بزدلوں کی حکومت ہے، بلاول کا رد عمل

زرداری کے پروڈکشن آرڈرکے مطالبہ پر فواد چودھری خاموش نہ رہ سکے

واضح رہے کہ آصف زرداری نیب کی حراست میں ہیں، نیب نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے، بجٹ سیشن میں ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے تھے ،وہ اسمبلی اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے ہیں، اب پھر اسمبلی اجلاس کے لئے پی پی نے پروڈکشن آرڈرز کا مطالبہ کر دیا ہے.

زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے لئے درخواست پرعدالت نے بڑا حکم دے دیا

آصف زرداری نیب کی بدنیتی ثابت کرنےمیں ناکام رہے: ضمانت مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ

سپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جس کے بعد وہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے جاتے یہں لیکن اجلاس میں شریک ہونے کی بجائے پارٹی رہنماوں سے ملتے رہتے ہیں

 

Shares: