واشنگٹن : امریکی صدارتی محل پرحملہ ہوگیا،کتنے لوگ مارے گئے؟اہم خبرسے دنیا ہل گئی ،اطلاعات کے مطابق اس وقت دنیا بھرمیں بریکنگ نیوزچل رہی ہیں کہ مشکوک گاڑی میں سوار حملہ آور نے اپنی گاڑی صدارتی محل کے باہر واقع چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
BREAKING: At least 1 person down outside the U.S. Capitol pic.twitter.com/kz4Opkbmc6
— BNO News (@BNONews) April 2, 2021
سی این این کے مطابق صدارتی محمل پرحملے کے بعد فوری بعد ہنگامی سائرن بج اٹھے اور وائٹ ہاوس کو لاک ڈاون کر دیا گیا۔ ہنگامی سائرن بجتے ہی صدارتی محل کو سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے گھیرے میں لے لیا، سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
CRITICAL INCIDENT: USCP is responding to the North Barricade vehicle access point along Independence Avenue for reports someone rammed a vehicle into two USCP officers. A suspect is in custody. Both officers are injured. All three have been transported to the hospital. pic.twitter.com/4TXIdulJc6
— The U.S. Capitol Police (@CapitolPolice) April 2, 2021
آخری اطلاعات تک حملہ آور گرفتار کر لیا، جبکہ زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہاں واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات سے قبل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے وائٹ ہاوس پر دھاوا بول دیا تھا، جبکہ جوبائیڈن کی فتح کے بعد کچھ ہفتے قبل بھی وائٹ ہاوس پر حملے کے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی۔
یاد رہے کہ امریکہ سیکورٹی حکام کویہ اطلاعات مل رہی تھیںکہ ملک میں بغاوت کی سی کیفیت ہے اورکسی بھی وقت کسی بڑی جگہ پرحملہ ہوسکتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ امریکی نیشنل سیکورٹی فورس کے اہلکارابھی تک واشنگٹن کی گلیوں میں پھررہےہیں
🚨🚨A helicopter just landed on the east front of the Capitol. I’ve never seen anything like this before. ever. pic.twitter.com/LxV0mywRSe
— Jake Sherman (@JakeSherman) April 2, 2021
دوسری طرف امریکی حکام نے کہا ہےکہ وہ گرفتارہونے والے شخص سے متعلق بہت جلد میڈیا پرسارے حقائق پیش کردیں گے