آرڈیننس کے پیچھے مقاصد کی مذمت کرتے ہیں،شیری رحمان

0
44

اسلام آبادایچ ای سی آرڈیننس اور اس کے پیچھے چھپے مقاصد کی مذمت کرتے ہیں، شیری رحمان
حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کس مقصد کے لئے کیا ہے؟ شیری رحمان
ایچ ای سی کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنا ہائر ایجوکیشن کے خلاف سازش ہے، شیری رحمان

تباہی سرکار تعلیم کو تو بخش دے، شیری رحمان آپ تعلیم کو ایڈہاک بنیاد پر آرڈیننس سے نہیں چلا سکتےآپ کی نیت ٹھیک ہے تو بل لائیں، قانون سازی کریں ایچ ای سی آرڈیننس کو سینیٹ میں مسترد کرے گے،ایک تسلیم شدہ ادارے کو وفاقی حکومت کے ماتحت کرنا تعلیم دشمنی ہے،نئے ادارے بنانے کے بجائے پرانے اداروں پر قبضہ کیا جا رہا ہے سندھ کے ہسپتالوں سے لیکر ایچ ای سی تک قبضہ سرکار کو ناکامی نصیب ہوگی، شیری رحمان
حکومت ایک خودمختار تعلیمی ادارے کو تباہ نہ کرے، شیری رحمان

Leave a reply