پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا پنجاب حکومت کی جانب سے شفاف انتخابات اچھا عمل ہے، خرم شیر زمان کہتے ہیں ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کا کردار ہمیشہ کی طرح مشکوک رہا، الیکشن کمیشن کے قوانین صرف تحریک انصاف کے لیے ہیں،پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے مزید کہا ڈسکہ کا الیکشن تحریک انصاف اکثریت سے جیتے گی، ن لیگ کی جانب سے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوششیں کی گئی، وزیراعظم نے آزاد اداروں کا اپنا وعدہ پورا کیا.