آج دوپہر ماہی گیر تنظیموں کا ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا

0
37

کراچی کے قدیم ماہی گیروں کے علاقے کھڈا مارکیٹ جہاں فشرمین کواپریٹو سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی تھی اتوار کی دوپہر ماہی گیر تنظیموں کا ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں تمام ماہی گیر تنظیموں نے شرکت کی اجلاس میں منتخب ڈائریکٹر ابراھیم حیدری سے شہزاد جاموٹ ۔کھڈا مارکیٹ سے حنیف لارا ۔۔وائس چیئر مین اور نگران چیئرمین ابورذر ماری والا ۔ڈاکٹر محمد یوسف بابا ائی لینڈ سے حبیب اللہ وڈیرا گڈانی سےسب میٹنگ میں شریک تھے. اجلاس سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اس پہلے یہ روائیت رہی ہے کےقانون کے مطابق فشر مین کو اپریٹو سوسائٹی میں چیئرمین کی مدت پوری ہونے کے بعد وائس چیئرمین ہی نگراں یا قائمقام چیئرمین۔بنتا ہے لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا.یہ غیر معموکی اجلاس جو ال ماہی گیر جماعت بلایا تھا اجلاس میں شرکاء نے کہا کہ قانون کے مطابق جیسے ہی چئیرمین کی مدت پوری ہوتی یے تو مننتخب ڈائریکٹر جب تک نیا بوڈ نہ ہو وہ اپنا کام۔جاری رکھتے ییں اس طرح چیئرمین کی مدت پوری ہونے کے بعد وائس چیئر مین خود بخود سربراہ بن جاتا یے.اجلاس نے سندھ گورنمنٹ سے مطالبہ کیا کہ ہمیں اپنا کام۔کرنے دیا جائے تاکہ نتخب ڈائریکٹر اور اور وائس چیرمین بورڈ کااجلاس بلاکہ الیکشن کی تاریخ دے دیں تاکہ ماہی گیروں کی محرومیاں ختم ہوں اور وہپوری جاں فشانی سے کام کریں

Leave a reply