مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کیلئے...

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبد العزیز مستعفی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج، جسٹس چودھری عبد العزیز...

خواتین کو آگے لانا پوری قوم کے مفاد میں ہے،صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ خواتین کے...

پی ٹی آئی کے ایم این اے کے والد کی وفات پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد: ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب صداقت علی عباسی کے والد کی وفات پر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے مرکزی سیکرٹریٹ مارگلہ ٹاؤن آفس میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلیز، صوبائی وزراء، وکلاء برادری، صحافی برادری، شمالی پنجاب کے عہدیداران و ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، اینکر پرسنز ،ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داران ،پی ٹی آئی ورکرز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر آنے والے مہمانوں نے ایم این اے صداقت علی عباسی اور انکی فیملی سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت و بلند درجات کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔