شیل پمپ دھرنا مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ جاری.

شیل پمپ دھرنا مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ جاری.انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی.ڈی پی او چکوال موقع پر موجود اور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں.

ذرائع کے مطابق انتظامیہ کسی بھی قیمت پر مظاہرین سے اہم چوک خالی کروانا چاہتی ہےمسلسل تیسرے دن چوک کی بندش سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند.رینجرز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے.

Comments are closed.