آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر بات چت

0
41

آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر بات چت

باغی ٹی وی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے آج ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت افغان امن عمل میں تازہ ترین پیشرفت اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کے باہمی اتفاق رائے پر مبنی افغان زیر قیادت افغانی ملکیت امن عمل کی ہمیشہ حمایت کرے گا۔

امریکی معززین نے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی مستقل کوششوں کو بھی تسلیم کیا اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا وعدہ کیا۔

Leave a reply