بھیرہ ایس ڈی او فیسکو سردار پور نون ملک سجاد سلطان کے ہمراہ ٹاسک فورس کے مہر انور نثار اور آصف ندیم بھلوانہ نے 2 بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ڈیرہ چک مبارک کا شاہد راجپوت اور پنڈی کوٹ کا محمد یار ڈائریکٹ پی وی سی کیبل سے بجلی چوری کر رہے تھے ٹاسک فورس نے ان کے میٹر قبضہ میں لے لئے ہیں بھیرہ پولیس نے مقدمہ درج کر لئے ہیں
آ
آصف ندیم بھلوانہ نے 2 بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
Shares: