اسلام آباد:اگرکچا ہےمکان تیراکچھ توخیال کر:پاکستان میں جون سے ستمبربہت زیادہ بارشوں کا امکانھ توخیال کر:پاکستان میں جون سے ستمبر زائد بارشوں کا امکان ،اطلاعات کے مطابق رواں برس جون سے ستمبر کے دوران پاکستان سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں زائد بارشوں کا امکان ہے۔
سائوتھ ایشین کلائمیٹ آئوٹ لک فورم (ساسکوف) کا حال ہی میں آن لائن اجلاس ہوا، جس میں رواں برس ہونے والی بارشوں سے متعلق بتایا گیا۔
جنوبی ایشیائی ممالک میں شدید بارشوں کے حوالے سے ساسکوف نے اجلاس میں پشین گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوب ایشیائی ممالک سمیت پاکستان میں اس سال زائد بارشوں کا امکان ہے۔اس متعلق تفصیلی آئوٹ لک مئی کے آخر میں جاری کیا جائے گا
دوسری پاکستان میں اس حوالے سے پہلے ہی خبردارکردیا گیا ہے کہ اس سال بارشوں کا زیادہ امکان ہے ، خستہ حال عمارتوں اوردیگرمقامات میں اس دوران قیام کرنےسے پرہیز کیا جائے