بالآخرافغانستان سے شکست خوردہ امریکی فوج کا انخلاء شروع ہو گیا

0
41

واشنگٹن:بالاخرفغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء شروع ہو گیا ،اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جوزف بائیڈن کی طرف سے اعلان کیے جانے کے بعد امریکا کی افواج کا افغانستان سے انخلاء شروع ہوگیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق انخلاء کے عمل کے دوران رینجر ٹاسک فورس عارضی طور پر افغانستان میں تعینات ہوگی، سینٹ کام کو ضرورت کے تحت فوج نکالنے اور تعینات کرنے کی آزادی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق پہلے مرحلے میں 100 کے لگ بھگ فوجی اور عسکری سازو سامان افغانستان سے روانہ ہوا،11ستمبر تک تمام امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں گی

Leave a reply