زلفی بخاری کے حوالے سے بھی خبریں جلد میڈیا کی زینت ہوںگی ، سینئر صحافی
باغی ٹی وی : سینئر صحافی طارق بٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اگلے دنوں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری بھی خبروں اور شہہ سرخیوں کی زینت بننے والے ہیں ، وہ اب حکومت کے پاور اور پروٹوکول کے مزے لوٹنے سے بھی نیچے اتر رہے ہیں . ان کا نام راولپنڈی رنگ روذ منصوبے میں بھی لیا جاررہا ہے .
سینئر صحافی طارق بٹ کا کے مطابق وزیراعظم زلفی بخاری کو سعودی عرب بھی نہیں لے کر گئے جہاں انہوں نے اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب کرنا تھا . اس لیے اگلے دنوںمیں زلفی بخاری بھی کسی نہ کسی طرح سرخیوں اور خبروں کی زینت بننے والے ہیں.
Zulfi Bokhari falls from grace in power corridors. Well orchestrated campaign agnst him thru dubious, onesided Rwp Ring Road fact-finding report on. PMIK didn't take him to Saudis where he also addressed overseas Pakistanis Another scandal involving Zulfi soon to hit headlines
— Tariq Butt (@tariqbutt_) May 16, 2021
اس سے پہلے رنگ روذ منصبوبے تحقیقات کا حکم دیا گیا جس میں زلفی بخاری کے خاندان کو بھی شامل کیا گیا تھا کہا جارہا تھا کہ اس کے علاوہ زلفی بخاری کی والدہ بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔تاہم بعد میں ثابت ہوا کہ زلفی بخاری کی فیملی کے سنگجیانی کے شاہ سے کوئی خاص تعلقات نہیں ہیں۔ اس لی فی الحال ان پر اس کیس میں کوئی معاخذہ نہیں ہو اہے .
لیکن اب یہ خبریں گردش کر رہی ہیںکہ زلفی بخاری پر دیگر سکینڈل کی صورت میں میڈیا پر خبریں گردش کرنے والی ہے .








