اعتماد اٹھ گیا تولوگ عدالتوں میں آنے کی بجائے بندوقیں اٹھائیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

0
92

اعتماد اٹھ گیا تولوگ عدالتوں میں آنے کی بجائے بندوقیں اٹھائیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی 50 کنال اراضی پرڈی ایچ اے کی جانب سے قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پرجھوٹ چلایا گیا کہ چیف جسٹس نےعدالت میں جھوٹ بولا کہا گیا کہ 65 کنال اراضی ہائیکورٹ کو دے دی گئی ،جوڈیشل سسٹم پرسے اعتماد اٹھ گیا تولوگ عدالتوں میں نہیں آئیں گے،بندوقیں اٹھائیں گے پبلک کا جس دن وکلا سے اعتماد اٹھ گیا یہاں جنگل کا قانون بن جائے گا،شاید سوشل میڈیا پرریٹنگ بڑھ جاتی ہوگی لیکن اسکا نقصان ہے،اگرجوڈیشل سسٹم کمزورہوگیا تویہاں جنگل کاقانون بن جائے گا،

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل رجسٹراراراضی سے متعلق بھجوائی گئی سمری کا ریکارڈ عدالت میں پیش کریں،لاہورہائیکورٹ میں اراضی کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ہے

کرونا سے دنیا بھر کی معیشت کو نقصان پہنچا،اقساط جمع کرانا ممکن نہیں،بحریہ ٹاؤن کی عدالت میں اپیل

بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں جمع رقم پر حق کس کا؟ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں کیا تجویز دے دی؟

لندن میں بڑی کاروائی، پاکستانی شخصیت کی پراپرٹی منجمد، اثاثے ملیں گے پاکستان کو

ہم نے کوئی جرم نہیں کیا، سب کا پیسہ پاکستان آنا چاہئے، ملک ریاض بول پڑے

بحریہ ٹاؤن میں جنسی زیادتی کا شکار 8 سالہ بچی دم توڑ گئی، پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنیکا دعویٰ

سرکاری زمینوں پر50،50منزلہ عمارتیں بن گئیں،سب قبضے ختم کروائیں، چیف جسٹس

سرکاری زمین پر قبضے روکنے کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

Leave a reply