قسمت ہوتو شیخ رشید جیسی،جمعرات والے دن ہی خوشخبری مل گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بڑی خوشخبری مل گئی
مقامی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف دائر کیا گیا 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس خارج کردیا ہے. ن لیگی رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین سمگلر کہنے پر وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس دائر کیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج نقیب شہزاد کی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف حنیف عباسی کی 10 ارب روپے ہرجانہ کیس سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ بار بار طلبی کے باوجود حنیف عباسی نہ تو خود پیش ہوئے اور نہ ہی کوئی ثبوت پیش کرسکے جس پر عدالت نے عدم ثبوت و حاضری کی بنا پر کیس خارج کردیا۔
اس سے قبل حنیف عباسی کو شوکت خانم ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے دائر کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیا جاچکا ہے۔
شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان
مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی
شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط کب لکھا گیا؟
پھانسی چڑھ جاؤں گا لیکن یہ نہیں کروں گا، شیخ رشید کا بزدار سے ملاقات کے بعد اعلان