ستر سالہ خاتون کی جائیداد ہتھانے کی کوشش،بیٹی اور داماد نے لگایا گھناؤنا الزام

ستر سالہ بوڑھی خاتون پر لڑائی جھگڑے اور چوری کی ایف آئی آر درج کرکے جیل بھجوا دیا گیا

پیسے کی چمک یا کچھ اور قانون کے رکھوالے اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تھانہ ترنول ڈھوک عباسی کی ستر سالہ رہائشی خاتون انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے، ستر سالہ بیمار بوڑھی عورت چار جس کا نام پروین ہے ان کا کہنا ہے میرے رشتہ دار میرے مکان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں مجھ پر میری بیٹی پر میرے داماد پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروا کر میرے مکان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں

خاتون کا کہنا تھا کہ میں بوڑھی اور بیمار اور بیوا عورت ہوں میں چلنے پھرنے سے قاصرہوں مجھے اس عمر میں جیل بھیج دیا گیا ہمارا قانون بالکل اندھا ہو چکا ہے آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد سے میری گزارش ہے اس کے سی شفاف انکوائری کروائی جائے جو حق آئے کہ سچ پر مبنی ان کو سامنے لایا جائے متعلقہ افراد جو پولیس کو غلط گائیڈ کر رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے چاردیواری کے رکھوالے آنکھوں سے اندھے ہو چکے ہیں ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے صرف اس لئے کہ ہم اپنے ذاتی مکان ذاتی زمین کو چھوڑ کر چلے جائیں

نوسرباز گروہ جن میں پرویز فرزانہ یہ لوگ سازباز کر کے ہمیں ہماری زمین سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے لے کر وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے اس نوسرباز گروہوں کے ساتھ ساتھ اس گروہ کے ساتھ جو لوگ منسلک ہیں ان کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے یہ نوسرباز گروہ زمین اٹھانے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی زندگی بھی اجیرن بنا رہا ہے اس گروہ کے خلاف مکمل تحقیقات اور کاروائی کی جائے تاکہ بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ انسانوں کو تحفظ مل سکے

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ

6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی

ہماری بہن سے پسند کی شادی کیوں کی؟ سگے بھائیوں نے بہنوئی کو قتل کردیا

خاتون کے ساتھ زیادتی، دو برس ہو گئے مقدمہ درج نہ ہو سکا

Shares: