ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ نے داعش کو بھی پیچھے چھوڑ دیا:خطرناک مجرم عبرت ناک انتقام

0
50

ڈیرہ غازی خان:ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ نے داعش کو بھی پیچھے چھوڑ دیا:خطرناک مجرم عبرت ناک انتقام ،اطلاعات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ نے داعش کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ذرائع کے مطابق یہ علاقہ اس قدرخطرناک اورخوف کی علامت بن گیا ہے کہ لوگ نام سن کرکانپنے لگ جاتے ہیں ،

ادھراسی حوالے سے ایک تازہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں لادی گینگ نے دو شہریوں کو اغوا کے بعد قتل کرڈالا

اس ویڈیو ویڈیو میں لادی گینگ نے مغوی کے بازو ناک اور کان بھی کاٹ ڈالےجبکہ دوسرے مغوی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس علاقے میں لادی گینگ کے قبضے میں مزید کئی شہری موجود ہیں جنہیں کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے

Leave a reply