بلیک فنگس گائے کے پیشاب کہ وجہ سے پیدا ہورہی ہے:بھارتی سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجای
نئی دہلی :بلیک فنگس گائے کے پیشاب کہ وجہ سے پیدا ہورہی ہے:بھارتی سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجای،اطلاعات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ بھارت میں کورونا کے ساتھ ساتھ خطرناک بیماری جسے کالی فنگس کہا جاتا ہے وہ گائے کے پیشاب کی وجہ سے پیدا ہورہی ہے
بھارتی سائنسدانوں نے خبردارکیا ہے کہ کالی فنگس نامی خطرناک بیماری گائے کے پیشاب کی وجہ سے ہے جس کہ وجہ سے بہت زیادہ انفکیشنز کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں
بی بی سے کے مطابق اب تک 9ہزارسے زائد ایسے کیسز سامنے آچکے ہیں اوریہ بھی دو سے تین بڑے شہروں میں جبکہ یہ بیماری بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے
ادھر تازہ ترین اطلاعات میں بتایا گیا ہےکہ کالی فنگس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے مریضوں کی آنکھیں نکالنا شروع کردی ہیں اور یہ تعداد بھی ہزاروں میں ہے ،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگرکالی فنگس سے متاثرہ آنکھ نہ نکلوائی گئی تویہ بماری دماغ کو اثرکرے گی جس سے مریض کے مرنے کے چانسز زیادہ ہوجاتے ہیں