مسلم باغ ؛وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان مرحوم عثمان کاکڑکے گھرپہنچ گئے،اطلاعات کے مطابق آج مسلم باغ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان فاتحہ خوانی کیلئے عثمان لالا کاکڑ کے گھر پہنچے
مسلم باغ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ اصغر خان اچکزئی ‘ سینیٹر انوار الحق کاکڑ اور دیگر ساتھی بھی ہمراہ ہیں
ذرائع کے مطابق مسلم باغ میں وزیر اعلیٰ نے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی ‘خوشحال کاکڑ اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
جام کمال کا فاتحہ خوانی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے واقعے کے متعلق تحقیقات کرانے کے حوالے سےہر قسم کیلئے تیار ہے ‘
اطلاعات ہیں کہ عثمان لالا کاکڑ کے گھر آج بھی فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری رہا آج سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ‘ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سمیت کئی اہم شخصیات کی فاتحہ خوانی کیلئے تشریف لائے








