مزید دیکھیں

مقبول

ڈیرہ غازی خان : میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن، دباؤ یا پردہ پوشی؟ اصل مجرم کون؟

ڈیرہ غازی خان (باغی ٹی وی رپورٹ)میڈیسن اسکینڈل،حکومتی یوٹرن،...

چیٹ جی پی ٹی نقل مارنے والوں کا سہولت کار بن گیا

امریکی یونیورسٹی کے محققوں کی تحقیق سے بڑا انکشاف،...

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی کا نیا منفرد انداز

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی...

سونے کی قیمت 306,000 روپے فی تولہ پر مستحکم

کاروباری ہفتے کے پہلے رو زملک بھر میں فی...

جنوبی وزیرستان ،مسجد میں دھماکہ،جے یوآئی کےضلعی امیر زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک بازار کی ایک...

اسرائیلی جہاز کوسعودی عرب سے متحدہ عرب امارات جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، عرب میڈیا

اسلام آباد: اسرائیلی جہاز کوسعودی عرب سے متحدہ عرب امارات جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جہاز کو سعودی عرب سے متحدہ عرب امارات جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے

ادھر اس حوالے سے عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ اس طیارے کوراکٹ سے کہیں دور سے نشانہ بنایا گیا ہے

دوسری طرف ابھی تک اسرائیلی حکام نے اس حوالے سے اپنے کارگو پرکسی بھی قسم کے حملے کی ابھی تک تصدیق اور تردید ابھی تک نہیں کی

یاد رہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بہت زیادہ معاملات کشیدہ ہیں اورابھی تک سعودی عرب نے اسرائیل کوتسلیم کرنے سے انکار کررکھا ہے ، عرب امارات کی طرف سے تسلیم کئے جانے کے بعد عرب دنیا میں اسرائیل کے خلاف عرب نوجوانوں میں سخت نفرت اورغصہ بھی پایا جاتا ہے