گاڑیاں خریدنے والوں کے لئے بڑی خبر، قیمتیں کتنی کم ہو گئیں؟ وزراء کا بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ماضی میں ملک میں خرچے زیادہ تھے اور آمدنی کم تھی،
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا ویژن ہے کہ ملک میں معاشی استحکام لانا ہے،گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے،ہماری روزمرہ کی چیزوں کی قیمتوں میں کمی آئی ہے،ہم نے انڈسٹری کو بہتر کیا ہے،جس کی وجہ سے پیداوار بہت اچھی ہوئی جس کی وجہ سے ملک میں قرضے بڑھ رہے تھے،نوجوانوں کے لئے بھی ایک زبردست اسکیم لے کر آئے ہیں پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے اشیا کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں پاکستان میں 4 بڑی فصلوں کی ریکارڈ پیداوارہوئی،ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ملین ڈالرتھا،ماضی میں قرضوں پر قرضے لیے جا رہے تھے،3سال کے دوران ہم نے پاکستان کی معاشی سمت درست کی،ہم نے انڈسٹری کو بہتر کیا ہے،
وفاقی وزیر خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی آ ئی ہے،گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی آئی ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق ایک 2دن میں ہوگا ،پاکستان میں 4 لاکھ 15 ہزار گاڑیاں بنانے کی صلاحیت ہے گزشتہ سال سے پاکستا ن میں ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں بنیں چھوٹی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم کردیا ،گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کمی ہوگی ، چند روز میں گاڑیوں کی نئی قیمت لاگو ہوجائیگی آٹو سیکٹر میں 3 لاکھ نوکریاں پیدا ہونگی گاڑیوں کی بکنگ رجسٹریشن کےساتھ ہوگی، جو گاڑی بک کروائے گارجسٹریشن بھی اسی کے نام سے ہوگی،ہمارا ٹارگٹ 5لاکھ گاڑیاں بنانے کا ہے آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی لارہے ہیں ،
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل