کوئٹہ کے علاقہ سیٹلائیٹ ٹاون نصیر آباد روڈ کے قریبفائرنگ ہوئی اطلاعت کو مطابق پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے تین افراد زخمی جبکہ ایک جاں بحق
زخمی افراد کے نام :- حاجی حسین ولد غلام نبی قوم مری۔ منگل خان ولد غلام قادر قوم مری اور پرویز جب کے جاں بحق شخص کا نام:- محمد اسلم ولد غلام قادر عمر 40 سال ہے۔زرائع۔

Shares: