مزید دیکھیں

مقبول

بنوں کینٹ حملے کا پانچواں خودکش حملہ آور افغان نکلا

بنوں کینٹ میں 4 مارچ کو ہونے والے خودکش...

میں رابطوں کا حصہ نہیں، نہ کسی نے رابطہ کیا، جنید اکبر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کا...

آئی جی اسلام آباد ایک اور اہم ادارے کے سربراہ مقرر

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی...

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)امیگریشن نے کراچی...

مریضوں کی مسیحا نرسیں کرپشن کرنے لگیں

رہاولپورکے وکٹوریہ ہسپتال کی بااثر نرسنگ سپریڈنٹ صفیہ روحی کی چیرہ دستاں۔

باثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لودھراں سے ٹرانسفر ہو کر بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال تعینات ہونے والی نرسنگ سپریڈنٹ نے آتے ہی نرسوں کی ڈیوٹی بدل کر نضام درہم برہم کر دیا۔ ہے، جبکہ اپنی من پسند اور تحائف دینے والی نرسوں کی من پسند ڈیوٹی لگائی جانے لگی ہے، تحائف میں سونے کی انگوٹھی، بالیاں، برینڈڈ سوٹ اور نگد رقم شامل ھے، جبکہ تحائف نہ دینے والی نرسوں کو کھڈے لائن لگا دیا گیا ہے، متعدد نرسز نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتایا کہ پرنسپل اور ایم ایس بھی بے بس ہوگئے ہیں، کرپشن میں سٹاف فرح بھی شامل ہے، میڈیکل وارڈ اور آئی وارڈ میں نرسوں کی کمی ہوگئی ہے.

ڈبل ڈیوٹی کرانے پر نرسنگ نکونک نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکٹری ہیلتھ سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے،

غلام محمد قریشی باغی نیوز بہاولپور

Muhammad Usama
Muhammad Usama
Freelancer Blogger Writer History Researcher Photography is Janoon In future as a Politician Open-Minded