اسلام آباد:وزیراعظم نے شہبازشریف کوخط لکھنے کا فیصلہ کرلیا،اس حوالے سے تمام معاملات پرفیصلہ ہوچکا ہے ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اس ہفتے بہت اہم اوربڑے فیصلے کیے ہیں نیشنل پارک میں جہاں بھی کنسٹرکشن ہوگی اسےگرایاجائےگا،فوادچودھری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوی اورفضائیہ کوبھی کہاہےکہ گرین ایریازکوخالی کریں ،ای 8اورای 9سےتجاوزات کےخاتمےکیلئےکارروائی کریں گے،

فوادچودھری نے اس حوالے سےکہا ہے کہ ہماراموقف ہےجوپارلیمنٹ کےاندرلوگ ہیں وہ پارٹی کولیڈکریں،نوازشریف،مریم نوازاورفضل الرحمان جیسےلوگ چاہتےہیں کہ سسٹم نہ چلے،

فوادچودھری نے مزید کہا ہے کہ سیاسی معاملات اپنی جگہ لیکن بڑی چیزوں پرحکومت اوراپوزیشن کومل بیٹھناچاہیے،ان تمام چیزوں کےباوجودن لیگ نےکہاکہ دھاندلی ہوئی،پولیس اوربیوروکریسی بھی ن لیگ کی حکومت کےتابع تھی،

فوادچودھری کا مزید کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنرکووزیراعظم آزادکشمیرنےلگایاتھا،

فواد چوہدری نے پاکستانی قیدیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سےقیدیوں کی واپسی وزیراعظم کی کوششوں کاحصہ ہے،غفلت برتنےپرسعودی عرب میں پاکستانی سفارتی عملےکومعطل کیاگیا،فوادچودھری نے مزید کہا کہ عمران خان اوورسیزپاکستانیوں کیلئےدل میں دردرکھتےہیں،سعودی عرب سےمزید23قیدی پاکستان پہنچ چکےہیں،

فوادچودھری نے اس موقع پر کہا کہ سندھ حکومت گورننس بہتربنانے پرتوجہ دے،کراچی اورحیدرآبادشہرویکسی نیشن میں سب سےپیچھےہیں،مظفرآباد،وزیراعظم آزادکشمیرکیلئےانتخاب کاعمل کل ہوگا

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاوَس یونیورسٹی کیلئے32ارب روپےمختص کیےجاچکےہیں،وزرااوروزرائےمملکت کی تنخواہوں میں اضافےکومستردکیاگیا،

پاکستان میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کیلئےوزیراعظم اپوزیشن لیڈرکوخط لکھ رہےہیں،

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی گئی،اسلحہ لائسنس کااختیارپہلےوزیراعظم کے پاس تھا،ممنوعہ اسلحہ لائسنس کااختیار سیکریٹری داخلہ اورغیر ممنوعہ لائسنس کااختیار وزیر داخلہ کو دیا گیا

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مونال کے اطراف تعمیرات ختم کرانے کیلئےعلی نواز اعوان کو ذمہ داری دی گئی ،بجلی ڈسٹری بیوشن سسٹم میں خرابی کیوجہ سےسپلائی میں مشکلات کاسامناہے،1500میگاواٹ بجلی اب بھی اضافی ہے،جون اورجولائی میں بجلی کی طلب میں20فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،فوادچودھری

اپوزیشن کوانتخابی اصلاحات پرہماری تجاویزسےاختلاف ہےتواپنی تجاویزلائیں،پارلیمنٹ کےاندرموجود لوگوں سےبات کریں گے،باہربیٹھنےوالوں سےنہیں،

Shares: