صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں گرین ٹریکٹراسکیم کا افتتاح کردیا ہے، گرین ٹریکٹرز بلوچستان حکومت کی طرف سے چھوٹے زمینداروں کو سبسڈی پردئیے جارہے ہیں، اسکیم کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنانا ہے، گرین ٹریکٹرز بلوچستان میں زرعی شعبہ میں ترقی کی سمت ایک اور انقلابی پیش رفت ہے، ٹریکٹرز قرعہ اندازی کے زریعے دئیے جائیں گے، گرین ٹریکٹرز اسکیم کی منظوری گذشتہ سال دسمبر میں بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں دی گئی تھی، اسکیم کے تحت صوبے کے تمام اضلاع کے زمینداروں کو ٹریکٹرز دئیے جائیں گے، ایک ہزار ٹریکٹرز 50 فیصد رعایتی ریٹس پردئے جائیں گے، زرعی شعبہ کو بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے.
بلوچستان میں گرین ٹریکٹرز اسکیم کا افتتاح کردیا گیا

Latest from تازہ ترین

عمران خان کا پولی گرافگ، فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے سےآج پھر انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے آج پھر پولی گرافگ، فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے سے انکار

سیالکوٹ: سابق ایم پی اے چوہدری محمد اکرام سپرد خاک، بیٹے نماز جنازہ پڑھائی
سیالکوٹ(باغی ٹی وی،سٹی رپورٹرمدثررتو) سابق ایم پی اے چوہدری محمد اکرام سپرد خاک، بیٹے چوہدری فیصل اکرام نے خود نماز جنازہ پڑھائی سیالکوٹ میں

بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج مذہبی لبادے کی آڑ میں دہشتگردی میں ملوث، ویڈیوز
اسلام آباد:بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر دہشتگردی اور مساجد کی بے حرمتی میں ملوث ہیں جس کی ویڈیوز بھی سامنے آگئیں۔

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان

شرجیل میمن کی ضیالنجار کے گھر کو نذر آتش کرنے کےواقعے کی مذمت
شرجیل میمن نے وزیرداخلہ سندھ ضیالنجار کے گھر کو نذر آتش کرنے کےواقعے کی مذمت کی ہے- شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر