وزیر چوری کرتا ہے اور فائل بیوروکریٹ کے نام سے نکلتی ہے،حسن مرتضی

0
35

حسن مرتضی خطاب ایوان نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کو مبارکباد دیتا ہوں جو کسی طبقے کے رحم و کرم پر تھا، تمہارے نمائندے صوبے کی بہتری کے لئے کام کا آغاز کررہے ہیں، دیر آئے درست آئے سپیکر نے اچھا کام کیا ہے، کان اوربازو مروڑے جاتے ہیں سیاسی وفاداریاں اور ضمیر کی خرید و فروخت ہوتی ہے، پاک دامن صاف ستھرا وہ گھر بیٹھتے ہیں ہر فائل بیوروکریٹ کی مرضی سے چلتی ہے لیکن نیب کا کیس وزیرپربنتا ہے، چور وزیر ہوتا ہے لیکن فائل بیوروکریٹ کے نام سے نکلتی ہے، پہلے بھی کہا ضمنی بجٹ مراعات یافتہ طبقے کو دے رہے ہیں، مراعات یافتہ طبقہ کہتا ہے کہ میرے شہید کو پیسے روک دئیے، ہر ڈپٹی کمشنر خوفزدہ تھا کہ پنجاب اسمبلی نہیں جانا، پنجاب اسمبلی ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے حوالے کردی جو پکڑ کر مار پیٹ کرسکتا ہے.

Leave a reply