سمارٹرا: انڈونیشیا کے ساحلی علاقے سماٹرا میں زلزے نے تباہی مچادی . تازہ ترین اطلاعات کے مطابق زلزے کی شدت 7 تھی . اس زلزلے کا مرکز تیلوک بیٹنگ سے 227 کلومیٹر دور 59 کلومیٹر گہرائی میںتھا
Tweets by SismoDetector
زلزلے کے بعد حکام نے توسنامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے ساحلی علاقوں میںرہائش پزیر شہریوں کو جلد از جلد محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجانے کی ہدایات جاری کردی ہیں.
Major #earthquake (#gempa) shakes Southwest of Sumatra, Indonesia 8 min ago. Map of eyewitnesses' felt reports: pic.twitter.com/M6Q8792Woq
— EMSC (@LastQuake) August 2, 2019
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اس ساحلی علاقے میں شدید زلزلے آچکے ہیں جس میںبڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوگئے تھے. آج کے زلزے کے بعد بھی حکام نے ایسے ہی خطرات کے پیش آنے کی پشین گوئی کردی ہے