ہمیشہ سچ کی فتح،ریحام خان نے عوام کے سامنے معافی مانگی،زلفی بخاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سید زلفی بخاری کا وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جانب سے معافی نامہ کے بعد رد عمل سامنے آیا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سچ کی فتح ہوتی ہے۔ عدالتی حکم پر ریحام خان نے اپنے بیانات پر عوامی معافی مانگی۔ ان شاء اللہ ایک دن ہمارے پاس بھی اسی طرح کا قانون ہو گا اور انصاف ملے گا تا کہ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی ہو سکے ، جب قانون کی حکمرانی ہو تو نتیجہ ایسا آتا ہے، زلفی بخاری نے ٹویٹ میں مزید لکھاکہ اگلا سٹاپ کمشنر راولپنڈی ، زلفی بخاری نے ریحام خان کی ایک ویڈیو بھی ٹویٹ کی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کر رہی ہیں۔
TRUTH ALWAYS WINS!
Upon court orders,Reham Khan publicly apologises&pays damages for her lies.
IA 1 day we’ll have the same law&justice so certain media persons spreading lies&fake news can be taken to task.This is the result when rule of law is supreme
Next stop:Commissioner Rwp pic.twitter.com/xEKa1YZaQc— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) October 15, 2021
قبل ازں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عدالتوں نے ریحام خان پر زلفی بخاری کیخلاف جھوٹے الزامات لگانے پر ہرجانے اور معافی مانگنے کا حکم دیااس طرح کا قانونی نظام پاکستان میں لانے کی کوشش کو آزادی اظہار کے خلاف کہہ کر مہم شروع کر دی جاتی ہے، بہرحال ریحام کا جھوٹا ہونا ایک بار پھر ثابت ہوا۔ دراصل وہ عادی جھوٹی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے زلفی بخاری پر غلط اور جھوٹے الزامات لگانے پر معافی مانگ لی ہے انہوں نے زلفی بخاری پرعمران خان کے ساتھ مل کرنیویارک کا روزویلٹ ہوٹل کم قیمت پر خریدنے کا الزام لگایا تھا جو بعد میں جھوٹا ثابت ہوا۔
فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات
خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا
عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل پر وزیراعظم ہاؤس سے رد عمل آ گیا
اسرائیل گیا تھا یا نہیں؟ زلفی بخاری نے خاموشی توڑ دی
ریحام خان نے زلفی بخاری پر الزامات لگانے پر معافی مانگ لی
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب
موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار
ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران
موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک








