ملکوال کے شہریوں کے لئے خوشخبری
رپورٹ (کاشف تنویر) تفصیلات کے مطابق تحصیل ملکوال کے سب سے نامور اور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں مشہور ڈاکٹر قمر عباس مرزا صاحب نے ملکوال میں پہلی بار ایمرجنسی نوزائیدہ بچوں کے لئے بےبی وارمر، فوٹو تھراپی اور شیشہ انکیوبیٹر کی سہولت شروع کی ہے جو القمر ہیلتھ کلینک کا عوام دوست شاندار منصوبہ ہے.
زیرِ نگرانی. القمر ہیلتھ کلینک. ڈاکٹر قمر عباس مرزا اور لیڈی ڈاکٹر منزہ قمر
نزد ٹیلی نار آفس پرانی غلہ منڈی جناح روڈ ملکوال
ملکوال کے لوگوں کے لئے انتہائی خوشی کی خبر

Latest from پاکستان

پنجاب بھر کی طرح قصور میں بھی دفعہ 144 نافذ ،ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
قصور پنجاب بھر کی طرح ضلع قصور میں بھی دفعہ 144 نافذ,ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کی

حافظ آباد: مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی، ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج
حافظ آباد(باغی ٹی وی رپورٹ) مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی، ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج حافظ آباد میں

سگریٹ ،غریب آدمی اور یہ معاشرہ
سگریٹ ،غریب آدمی اور یہ معاشرہ از قلم: لاریب اقراء سگریٹ نوشی آج کے دور میں ایک عام عادت نہیں رہی بلکہ یہ ایک

نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں پر 15 جون سے 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس نافذ
موٹروے پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر پچاس فیصد اضافی ٹول چارجز عائد کر دیے گئے ہیں، جو 15 جون

فافن رپورٹ، پی پی 52 ضمنی انتخاب میں معمولی بے ضابطگیاں،مجموعی طور پر شفاف قرار
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-52 کے ضمنی انتخاب کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس