مزید دیکھیں

مقبول

نماز کی امامت کے دوران بلی امام کے کندھے پر چڑھ گئی

نماز کی امامت کے دوران بلی پیش امام کے...

پیغمبر کی بیٹیاں.تحریر: مبشر حسن شاہ

عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تحریر....

طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے گرینڈ قبائلی جرگہ تشکیل

خیبر:طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے...

کراچی: گلشن معمار میں چھت گرنے سے جاں بحق بچیوں سمیت 6 خواتین کی نماز جنازہ ادا

کراچی،باغی ٹی وی (نمائندہ خصوصی) گلشن معمار میں چھت...

نوشہرہ میں بجلی میٹر کے تنازع پر فائرنگ، ماں، بھائی اور بہن قتل

نوشہرہ: خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ...

ہیلتھ کئیر پروفیشنل الائنس کا وارث شاہ کلینک میڈیکل کیمپ

لاہور :ہیلتھ کئیر پروفیشنل الائنس کا وارث شاہ کلینک میڈیکل کیمپ ،اطلاعات کے مطابق ہیلتھ کئیر پروفیشنل الائنس کی ٹیم نے وارث شاہ کینسر کلینک پہ منعقد ہونے والے فوڈ فیسٹیول میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں آنے والے تمام مریضوں کو مفت طبعی مشورے اور ادویات دی گئی

ہیلتھ کئیر پروفیشنل الائنس کی تمام ٹیم لوگوں کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کرنے کہ لئے کوشاں ہے. HPA کی CEO عروج اظہر کا کہنا تھا کہ انکی ڈاکٹرز کی تمام ٹیم ایک فیملی کی طرح کام کرتی ہے،اس کیمپ میں مدد کرنے کہ لئے وارث شاہ فاؤنڈیشن کہ شکرگزار ہیں

 

 

یاد رہے کہ ہیلتھ ککئر پروفیشنل الائنس ملک کے مختلف حصوں میں میڈیکل کیمپ لگا کرصحت کی سہولتیں فراہم کرنے کی خدمت میں مصروف رہے ہیں ، حالیہ میڈیکل کیمپ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ،

اس میڈیکل کیمپ کا ایک خاصا یہ ضرور تھا اس میں وارث شاہ فاونڈیشن کی طرف سے فوڈ فیسٹیول کے موقع ہیلتھ کیئر پروفیشنل الائنس کی ٹیم نے لوگوں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں ایک خاص انداز سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا