باغی ٹی وی کی دسویں سالگرہ، ٹویٹر پر #10YearsOfBaaghiTv ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا میں ایک بڑا نام باغی ٹی وی نے ذمہ دارانہ صحافت کرتے ہوئے دس برس مکمل کر لئے
باغی ٹی وی کے دس برس مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین کی جانب سے باغی ٹی وی کو مبارکباد کے پیغامات بھجوائے گئے اورنیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر #10YearsOfBaaghiTv ہیش ٹیگ پر صارفین نے ٹویٹس کیں
ایک صارف سید محمد مدنی کا کہنا تھا کہ باغی ٹی وی نے متعدد نئے فری لانس صحافیوں کے کالمز شائع کروانے کا موقع دیا اس کا سہرا باغی ٹی وی کو جاتا ہے یہ ایک پلیٹ فارم ہے جہاں پر بہت سے لوگوں نے لکھا اور بہترین لکھا
شکریہ باغی ٹی وی
#10YearsOfBaaghiTv
باغی ٹی وی نے متعدد نئے فری لانس صحافیوں کے کالمز شائع کروانے کا موقع دیا اس کا سہرا باغی ٹی وی کو جاتا ہے یہ ایک پلیٹ فارم ہے جہاں پر بہت سے لوگوں نے لکھا اور بہترین لکھا
شکریہ باغی ٹی وی— M.Madni (@M1Pak) January 12, 2022
ایک صارف فرزانہ کا کہنا تھا کہ میری طرف سے
@BaaghiTV
کو اپنی دسویں سالگرہ مبارک ہو باغی ٹی وی نےمعاشرے میں ہر برائی ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کی ۔دعا ہے باغی ٹی وی اور اس کے عملے کو اللہ تعالی اور زیادہ کامیابیوں عزتوں سے سرفراز کرے
میری طرف سے @BaaghiTV
کو اپنی دسویں سالگرہ مبارک ہو باغی ٹی وی نےمعاشرے میں ہر برائی ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کی ۔دعا ہے باغی ٹی وی اور اس کے عملے کو اللہ تعالی اور زیادہ کامیابیوں عزتوں سے سرفراز کرے#10YearsOfBaaghiTv @MumtaazAwan pic.twitter.com/VVerXf4eGj— Ƒɑřƺɑɳɑ 🇵🇰🇬🇧 (@Farzana_Blogger) January 12, 2022
ایک صارف ارم شہزادی کا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ مبارکباد دے رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں اس سے یقین ہوچلا کہ باغی
ہی وہ ویب سائیٹ ہے جو لوگوں کے معیار پے پوری اتری
#10YearsOfBaaghiTv
جس طرح لوگ مبارکباد دے رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں اس سے یقین ہوچلا کہ باغی
ہی وہ ویب سائیٹ ہے جو لوگوں کے معیار پے پوری اتری#10YearsOfBaaghiTv pic.twitter.com/gfkyB1Kc8y— iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) January 12, 2022
میں ارم رائے بطور بلاگر دو تین ویب سائٹس پر لکھ چکی تھی لیکن جو پہچان اور عزت @BaaghiTV
نے دی ہے وہ ہمیشہ میرے لیے ایک اعزاز ریےگا#10YearsOfBaaghiTv pic.twitter.com/ucBOuDv5Xa— iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) January 12, 2022
https://twitter.com/Ibrar_Awan421/status/1481175103744319491
باغی ٹی وی کے دس سال
باغی ٹی وی کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
کامیابیوں کا یہ سفر جاری و ساری رہے گا#10YearsOfBaaghiTv @Taahaa_ @sanniah_hassan @aleekamran19 @BaaghiTVPashto @JobsBaaghi @ZainUlAbidinS11 @FaaizChughtai— ممتاز حیدر (@MumtaazAwan) January 12, 2022
ایک صارف عبدالوحید بزدار کا کہنا تھا کہ کرپشن، دہشت گردی، لاقانونیت اور ناانصافی کے خلاف 10 سال کی بے خوف رپورٹنگ۔
@BaaghiTV
کو دس حیرت انگیز سالوں کی مبارکباد
کرپشن، دہشت گردی، لاقانونیت اور ناانصافی کے خلاف 10 سال کی بے خوف رپورٹنگ۔ @BaaghiTV
کو دس حیرت انگیز سالوں کی مبارکباد@MumtaazAwan @mubasherlucman#10YearsOfBaaghiTv pic.twitter.com/Jodj2iWFDM— Abdul Waheed Baloch (@Wah33d_B) January 12, 2022
ایک صارف محمد آصف شفیق کا کہنا تھا کہ محترم
@Taahaa_
بھائی نے لکھنے کیلئے حوصلہ افزائی کی اور محترم
@MumtaazAwan
بھائی نے ہمیشہ ببروقت اشاعت کو یقینی بنا کر لکھنے لکھانے کی طرف مائل کیا اللہ تعالی ان سب بھائیوں کی کاوشوں کو قبول فرمائیں اور
@BaaghiTV
باغی ٹی کو مزید ترقی عطا فرمائیں آمین
ایک صارف حنا کا کہنا تھا کہ آج باغی ٹی وی دس سال کا ہو گیا
باغی شاید پہلی ویب سائٹ ہے جس نے ہمیشہ سب کی مدد کی ہے
ایسے لوگ جن کی کوی پہچان نہ تھی ان کو پہچان دی
https://twitter.com/CCtheLegendd/status/1481150161468506114
محترم @Taahaa_ بھائی نے لکھنے کیلئے حوصلہ افزائی کی اور محترم @MumtaazAwan بھائی نے ہمیشہ ببروقت اشاعت کو یقینی بنا کر لکھنے لکھانے کی طرف مائل کیا اللہ تعالی ان سب بھائیوں کی کاوشوں کو قبول فرمائیں اور @BaaghiTV باغی ٹی کو مزید ترقی عطا فرمائیں آمین #10YearsOfBaaghiTv
— Asif Shafique (@mmasief) January 12, 2022
https://twitter.com/Zaman_740/status/1481162284672110593
بہت بہت مبارک ھو باغی ٹی وی کی ٹیم کو،
مختلف مسائل پر بے خوف رپورٹنگ کرکے اس ٹیم نے اپنا لوھا منوایا ھے،
خاص طور پر جب سب لوگ خاموش تھے تو کشمیر کے مظلوم لوگوں کی باغی ٹی وی آواز بنا @mubasherlucman @MumtaazAwan @Taahaa_#10YearsOfBaaghiTV— Alee Mughal (@AleeMugal) January 12, 2022
https://twitter.com/umesalma_/status/1481160649866715136
https://twitter.com/Fatii_PTI/status/1481159373670035458
بہت بہت مبارک ھو باغی ٹی وی کی ٹیم کو،
مختلف مسائل پر بے خوف رپورٹنگ کرکے اس ٹیم نے اپنا لوھا منوایا ھے،
خاص طور پر جب سب لوگ خاموش تھے تو کشمیر کے مظلوم لوگوں کی باغی ٹی وی آواز بنا @mubasherlucman @Taahaa_
اور باقی تمام ٹیم کے لیے دعاگو ھیں۔#10YearsOfBaaghiTV— Sheikh Muhammad Saqib (@SheikhSaqib01) January 12, 2022
https://twitter.com/Zaman_740/status/1481155667280936960
Congratulations @BaaghiTV for successfully completing 10 years of wonderful reporting! @MumtaazAwan #10YearsOfBaaghiTv #BaaghiTV https://t.co/LrAqtR3YHP
— ALI KAMRAN (@aleekamran19) January 12, 2022
https://twitter.com/RealPahore/status/1481123353222168579
بہت بہت مبارک ھو باغی ٹی وی کی ٹیم کو،
مختلف مسائل پر بے خوف رپورٹنگ کرکے اس ٹیم نے اپنا لوھا منوایا ھے،
خاص طور پر جب سب لوگ خاموش تھے تو کشمیر کے مظلوم لوگوں کی آواز بنا یہ ٹی وی چینل۔@mubasherlucman @MumtaazAwan
اور باقی تمام ٹیم کے لیے دعاگو ھیں۔#10YearsOfBaaghiTV https://t.co/2FDptf4Xtv— Choudhry Talha Jutt (@ChTalhaJ) January 12, 2022
باغی ٹی وی (@BaaghiTV )کے دس سال مکمل, باغی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور باغی کے ساتھ کام کرکے آگے بڑھنے کا موقع ملا, باغی ٹی وی کی ٹیم اور منتظمین کو مبارکباد… @mubasherlucman @Taahaa_ @MumtaazAwan #10YearsOfBaaghiTv pic.twitter.com/bR7sju1Fui
— Khunais Ur Rehman (@KhunaisUrRehman) January 12, 2022
کرپشن، دہشت گردی، لاقانونیت اور ناانصافی کے خلاف بے خوف رپورٹنگ کے ساتھ۔ ہندوستانیوں کی طرف سے مسلسل ہیکنگ کی کوششوں کے باوجود باغی ٹی وی کشمیریوں سمیت دبے ہوئے لوگوں کی آواز بنا۔ چمکتے رہیں اور قوم کی خدمت کرتے رہیں!#10YearsOfBaaghiTv @BaaghiTV @mubasherlucman @MumtaazAwan https://t.co/eSI8XyfVZj
— Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88) January 11, 2022