لیاقت باغ میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر عدالت کا بڑا حکم
لیاقت باغ میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کی ہائی کورٹ میں دائر رٹ پر سماعت ہوئی
رٹ کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شاہد محمود عباسی نے کی ،عدالت نے کہا کہ آئین پرامن احتجاج،تقریر اور آزادی اظہار رائے بنیادی انسانی حقوق کی گارنٹی دیتا ہے کسی شہری کو پر امن احتجاج تقریر سے روکا نہیں کیا جا سکتا عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ فی الفور درخواست کا فیصلہ کریں پرامن آیئنی حق سے لوگوں کو محروم نہ کریں،
پیپلز پارٹی کے میاں خرم رسول رٹ میں پنجاب حکومت،کمشنر،ڈپٹی کمشنر کو فریق بنایا گیا تھا ،رٹ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے میڈیا ایڈوائزر میاں خرم رسول نے دائر کی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جواب نہ ملنے پر گزشتہ روز پیپلز پارٹی نے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی تھی
پیپلز پارٹی لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں لیاقت باغ میں ورکر کنونش منعقد کرنا چاہ رہی تھی جس کی حکومت کی جانب سے اجازت نہیں دی جا رہی تھی ،پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، لانگ مارچ کراچی سے شروع ہو گا اور دس روز میں اسلام آباد پہنچے گا، لانگ مارچ کی قیادت پی پی چیئرمین بلاول زرداری کریں گے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ
حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل
عمران خان میرے وزیراعظم، الطاف حسین قائد، دونوں ملکر کیا کرینگے؟ عامر لیاقت کا بڑا دعویٰ
عامر لیاقت نے تیسری شادی پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کی گئی نصیحت کے بارے میں بتایا ہے
تیسری بیوی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لئے..عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل،صارفین برس پڑے
عامر لیاقت کا جھوٹ پکڑا گیا، تیسری بیوی سید کی بجائے کون؟ حق مہر کتنا دیا
عامر لیاقت کی تیسری نہیں چوتھی شادی،میرا بھی تعلق رہا،ہانیہ خان
عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے ہمراہ بیڈ روم سے ویڈیو وائرل








