ایک طرف عمران خان ہے دوسری طرف امریکہ اور اس کے حواری:فتح پاکستان کی ہوگی:فرخ حبیب

0
36

وزیر مملکت فرح حبیب نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب سرپرائز پلس ملے گا بیرونی طاقتوں کی سازش ہے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ ا چکا ہے فیصلے پر تںصرہ بھی ہو سکتا ہے اب سپریم کورٹ کے حکم پر اجلاس طلب ہو گیا میں کہوں گا رجیم چینج کے فیکٹ سپریم کورٹ دیکھ سکتی تھی ضمیر فروشی بھی آئین شکنی ہے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنے کی ویڈیوز آئین کچھ نہیں ہوا ۔اچکن پہلے بھی لٹکی رہ گیی تھی اب ہفتے کو فیصلہ ہو گا کہ اسکا کیا حشر ہوتا ہے یہ اب چیک ہونا ضروری ہے کہ پاکستان میں بیرونی قوت اٹھے گی اور جن پر گیارہ اپریل کو فرد جرم عائد ہونی ہے وہ اچکنیں سلوا لین گے ہم انکا راستہ روکنے کے لیے ہر ممکن حربہ استعمال کریں گے ہم چاہتے ہیں یہ عوام میں آئیں

فرح حبیب کا مزید کہنا تھا کہ آپشن آج بھی موجود ہے پاکستان کی کابینہ کو فیصلہ کرنا ہے اندرونی معاملات میں مداخلت بارے کوئی چیز ڈھکی چھپی نہیں رہی ۔سندھ ہاؤس میں جو ضمیر جگائے گیے کیا اس پر آئین لاگو نہین ہوتا پاکستان کی عوام بھی فیصلہ کیے ہوئے ہے عوام سمجھتے ہیں کہ عمران خان نے جو امریکہ کو جوب دیا اسکی قیمت ادا کر رہے ہیں ہمارے پاس آپشن موجود ہیں ان پر غور کر رہے ہیں یہاں بہت باتیں کی گئیں عدلیہ کو دھمکی دی گئی الیکشن کمیشن کا خط ا جانا یہ کہا خط ہے اس سے سب کچھ سمجھ آ جاتا ہے فیصلے کے ساتھ اسکو پڑھ لیں

عدالتی فیصلے میں یہ نہیں لکھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا ہے یہ لکھا کہ پراسیس مکمل کرنا ہے اور وہ کامیاب بھی ہو سکتا ہے ناکام بھی اپوزیشن جو الیکشن کروانے کا کہتی تھی اب الیکشن سے بھاگی ہے عمران خان فائیٹر ہیں آخری گیند تک مقابلہ کریں گے کارڈز سینے سے لگا کر رکھے ہیں فیصلہ کریں گے نئی گیند سے چھکا لگائیں گے ہمارے پاس آپشن ہیں قوم کے ساتھ وزیراعظم کا وعدہ ہے کہ خود جھکیں گے نہ جھکنے دیں گے جن کے اوپر کیسز ہیں جو قوم کو بھکاری کہہ رہے ہیں وہ غلامی کرنے کو تیار ہو چکے ہیں پلان اے بی سی موجود ہے جن کو صورتحال کے مطابق استعمال کرنا ہے عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں پاکستانی قوم کے ساتھ بددیانتی نہیں کریں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بیرونی سازش بے نقاب کی اتحادیوں کو ایک موقع فراہم کیا اب عوام سوال کرے گی وزیراعظم جو اسلاموفوبیا کا مقدمہ کرتا ہے کشمیر کا مقدمہ لڑتا ہے اسکو اب قیمت دینی پڑ رہی ہے ہماری ہر کوشش فوری شفاف الیکشن کے لیے ہے ہم ایسی قوتوں کو فیصلہ نہیں کرنے دے سکتے جنکا جمہور سے تعلق نہیں جس ایوان کو خریدو فروخت کا مرکز بنا دیا گیا اس پارلیمنٹ کی کی توقیر ہو گی یہ نیب کو بند کریں گے ہم ہر تگ و دو کریں گے ہم فوری انتخابات کی طرف ملک کو لے کر جانا چاہتے ہیں

 

Leave a reply