لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر نے تمام تقریر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔یہ پابندی کب تک رہے گی اس کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا
ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میںتقرری اور تبادلے پر پابندی لگادی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہر قسم کی تقری و تبادلہ پر پابندی عائد ہے تاہم ناگریز وجوہات یا انتظامی تبدیلی یا کسی ایسی پوسٹ پر تبادلہ کے لئے وزیراعلیٰ سے اجازت لینا ہو گی۔