سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نیازی کے محافظ نے اپنی ہی ساتھ سے کہا کہ آپ مجھے دھکا دو میں صحافی مطیع اللہ جان پر گرنا چاہتا ہوں تاکہ وہ عمران سے سوال نہ کرسکے.
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نیازی کے محافظ سرگوشی میں اپنے ہی ساتھ سے کہہ رہے کہ آپ مجھے دھکا دو میں صحافی مطیع اللہ جان پر گرنا چاہتا ہوں. اور صرف کہا ہی نہیں بلکہ پھر عملی طوری پر ایسا کرنے کی کوشش بھی کی ہے.
عمران خان کے گن مین نے اپنے ہی ساتھی کو کہا مجھے دھکا دو میں مطیع اللہ جان پر گرناچاہتا ہوں، تاکہ وہ سوال نہ کر سکے۔ حقیقی آزادی والوں نے کس کے کہنے پر یہ گھٹیا حرکت کی گئی ایک دن یہ آڈیو بھی آ جائے گی🤙
مطیع اللّٰہ جان ہمیں آپ پر اور آپکی حب الوطنی پر فخر ہے 🫡@Matiullahjan919 pic.twitter.com/Hu9ESpOMuk— мιαɴ ɴαѕιr cн (@Miannasirch) October 5, 2022
میاں ناصر نامی صارف نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ؛ سابق وزیر اعظم عمران خان کے گن مین (محافظ) نے اپنے ہی ساتھی کو کہا کہ آپ مجھے دھکا دو کیونکہ میں صحافی مطیع اللہ جان پر گرناچاہتا ہوں تاکہ وہ سوال نہ کر سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی والوں نے کس کے کہنے پر یہ گھٹیا حرکت کی ہے ایک دن یہ آڈیو بھی آ جائے گی مزید ناصر نامی صارف مطیع اللہ جان کو سرہاتے ہوئے کہا کہ؛ مطیع اللّٰہ جان ہمیں آپ پر اور آپکی حب الوطنی پر فخر ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛ والدین بے دھیانی میں 5 سالہ بچے کوغلط سکول میں اتار کر روانہ ہو گئے
آرمی چیف کی امریکی سیکریٹری دفاع،مشیر برائے قومی سلامتی اور ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات
مریم نواز آج لندن روانہ
تاہم اس حوالے سے کچھ صارفین کا یہ بھی خیال ہے یہ بھی شائد ایک پری پلان ہو اور عمران خان نے خود کہا ہو کہ مجھ سے سوال کرنے والے صحافیوں ایسے کرکے پریشان کیا جائے تاکہ انہیں یہ بھی نہ لگے کہ یہ دانستہ طور پر ہوا اور وہ مجھ سے سوال بھی نہ کرسکیں، واضح رہے کہ عمران خان کے حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے بھی دعوی کیا تھا کہ ماضی میں انکے آصف زرداری کے انٹرویو کو رکوانے کیلئے خود عمران خان نے ایک بہت بڑی طاقتور شخصیت سے رابطہ کرکے پابندی لگوائی تھی.