اجزاء:
سٹرابیری . . . . دو عدد
سٹرابیری جیلی . آدھا پیکٹ
سوفٹ ڈرنگ . . .ہاف چھوٹی
چینی . . . . . . ایک کھانے کا چمچ
برف کُٹی . . . . حسب ضرورت
پودینہ . . . . . ایک کھانے کا چمچ

ترکیب:
پین میں آدھی پیالی پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں ابال آنے پر اسٹرابیری جیلی ڈال کر اچھی طرح ملائیں پھر اس میں آدھی پیالی سادہ پانی ملا کر رکھ لیں بلینڈر میں سٹرابیری پودینہ اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں ساتھ ہی تیار کی ہوئی جیلی بھی ڈالتے جائیں پھر سوفٹ ڈرنک اور برف ڈال کر مزید بلینڈ کر لیں تیار ہو جانے پر چھوٹے گلاسوں میں ڈال۔کر سرو کریں

Shares: