مزید دیکھیں

مقبول

سپریم کورٹ، نو مئی کے تمام مقرر مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے...

خیرپور: ٹائر پھٹنے سے رکشہ درخت سے جا ٹکرایا، 35 سالہ شخص جاں بحق

اوچ شریف ،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) حاصل پور...

امریکا میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

نیویارک: امریکا میں ایک مرتبہ پھر گھڑیوں کی سوئیاں...

گھر میں کلچہ بنانے کا آسان طریقہ

اجزء:
آٹا فائن . . . ایک پاو
خشک دودھ . آدھا کپ
خمیر . . . .آدھا کپ
تِل . . . . .ایک کھانے کا چمچ
نمک . . . . پاو چائے کا چمچ
پانی . . . . حسب ضرورت
تیل . . . . دو کھانے کے چمچ

ترکیب:
آٹے میں خمیر نمک خشک دودھ تیل اور پانی ڈال کر نرم آٹا گوندھ کر دو گھنٹوں کے لیے ڈھک کر رکھ دیں پھر آٹے کے دو پیڑے بنا کر روٹی بیل کر اس کے اوپر پانی لگا کر تل لگائیں اب اوون میں دوسو سینٹی ڈگری پر پندرہ منٹ تک بیک کر لیں نرم اور مزیدارکلچہ تیار ہے