شیخ رشید کے بعد بلاول نے بھی کشمیر جانے کا اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور نے کہا ہے کہ بلاول جلد آزاد کشمیر جائیں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری منطور نے ایک بیان میں کہا کہ دیکھو اورانتظار کروہمارا سیاسی کلچر نہیں ،منفی خبریں پھیلانے والےہماری عوامی اور جمہوری سیاست سےخوفزدہ ہیں،چیئرمین بلاول بھٹوحال ہی میں گلگت اور بلتستان کا دورہ کرکے آئے ہیں،

یکجہتی کشمیر، کئی سیاسی و مذہبی رہنما منظر عام سے غائب

چودھری منظور کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری اب بدین اور تھر کے دورے پر جارہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری تھر سے سیدھے آزاد کشمیر جائیں گے،آزاد کشمیرکے بعد بلاول جنوبی پنجاب اورسینٹرل پنجاب کا دورہ کریں گے،

ن لیگ ٹوٹنے جا رہی ہے،نیا سربراہ کون ہو گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان

حکومت اور عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،صدر مملکت

بھارت کے اندر 22 پاکستان بن جائیں گے، شیخ رشید

مولانا اب اسلام آباد مارچ کی بجائے کشمیر مارچ کریں گے، شیخ رشید

مودی سری نگر میں مسلمانوں کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا، قریشی کا ہندو برادری کے جلسے سے خطاب

Comments are closed.