پورے کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ

0
36
نیب ترامیم کیخلاف درخواست،فیصلہ کرنے میں کوئی عجلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف شہباز شریف کی جانب سے ہتک عزت کا کیس

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف شہباز شریف کی جانب سے ہتک عزت کا کیس سپریم کورٹ نے عمران خان کے حق دفاع پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا پورے کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا. عمران خان نے قانونی عمل کا غلط استعمال کیا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اس کیس میں دوہرا معیار قائم نہیں کر سکتے. ٹرائل کورٹ نے متعدد مرتبہ عمران خان کو جواب کا موقع دیا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
جنوبی کوریا کی جانب سے 5 سال کے اندر 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
سعودی عرب میں نیوم کے بعد ایک اور حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا اعلان
عمران خان کے بھانجے سمیت 20 پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس اہلکاروں پر تشدد اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج
سیکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، 142 دہشت گرد ہلاک،متعدد گرفتار
مریم نوازچھوٹی بہن ہیں،سیاست میں آئی ہیں کام کرنے کا موقع دیا جائے،شاہد خاقان عباسی
ایک ایک پلاٹ والے کو کہا جاتا ہے اندر کر دو اور اربوں والے باہر ہیں ، چئیرمین نیب آفتاب سلطان کا الوداعی خطاب
سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے مطابق عمران خان نے 30 روز میں جواب جمع کرانا تھا. ٹرائل کورٹ نے جواب جمع کرانے کیلئے حتمی موقع کے باوجود 9 مواقع فراہم کیے. بے اختیار عدالت ناانصافی کی بدترین شکل ہے.. ایک عدالت کو اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے. موثر عدالتی نظام آئینی جمہوریت میں قانون کی حکمرانی کی بنیاد ہے.

Leave a reply