او آئی سی اسلاموفوبیا کی روک تھام کے لئے ٹھوس قدم اٹھائے. بلاول بھٹو زرداری

0
69
pti

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اوآئی سی کو اسلاموفوبیا کی روک تھام کے لئے ٹھوس کوششیں کرنا ہوں گی۔ آرگنائزیشن آف اسلامی کارپوریشن(او آئی سی) کے اجلاس میں خطاب کر تے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا مسلم ممالک کو بھائی چارگی اور اتحاد قائم کرنا ہوگا،پاکستان نے اسلاموفوبیا کے خلاف دنیا بھر میں آواز بلند کی۔

انہوں نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل ہوناچاہیے،پاکستان کشمیر کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھے گا،مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا،بھارت کی جانب سے کشمیر کے مظلوم عوام پر گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا دہشت گردی خطے کے لیے بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے، تاہم مسلم ممالک کو مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں کرناہوں گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں
زمان پارک،کارکن بنے عمران خان کی ڈھال،تاحال گرفتاری نہ ہو سکی
عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ
دوسری جانب بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب کے سبب پاکستان کا کافی نقصان ہوا لہذا عوام کے اس دکھ درد کو محسوس کرکے ان کی داد رسی کیجائے علاوہ ازیں ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر معاملات کو سیاسی طریقے سے حل کرنا چاہئے تاکہ ملک و قوم کا نقصان نہ ہو اور پاکستان کو مشکل حالات سے نکالا جائے.

Leave a reply