ریلوے سٹیشن پر لگی ٹی وی سکرینز پر فحش فلم چل گئی

0
46
railway

ریلوے سٹیشن پر لگی ٹی وی سکرینز پر فحش فلم چل گئی

ایسا واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست بہار کے پٹنہ ریلوے سٹیشن پر سینکڑوں مسافر موجود تھے کہ اچانک ریلوے پلیٹ فارم پر لگی ٹی وی سکرینز پر فحش فلمیں چلنا شروع ہو گئیں جس سے مسافر حیران و پریشان ہو گئے، جس وقت فحش فلم چلی اسوقت پلیٹ فارم پر خواتین اور بچے بھی موجود تھے، فحش فلم ٹی وی سکرین پر تین منٹ تک چلتی رہی، مسافروں نے شور کیا اور پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس ایکشن میں آئی اور فحش فلم بند کروائی، ریلوے حکام نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی،

ریلوے حکام کے مطابق ٹی وی پر ایک ایڈ چل رہا تھا اسکے بعد سے فحش فلم چلی ہے، متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ہے اور انکوائری کرنے کا حکم دیا گیا ہے، غفلت برتنے پر کمیونیکیشن ایجنسی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، حکام نے فحش فلم چلانے والی ایجنسی پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسے بلیک لسٹ بھی کر دیا ہے،مسافروں کا کہنا ہے کہ ریلوے پلیٹ فارم پر فحش فلم چلانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے،

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

Leave a reply