عمران خان کا کل سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنے کا اعلان

0
48
پی ٹی آئی چیئرمین

عمران خان کا کل سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنے کا اعلان

زمان پارک میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں کے ہمراہ افطار کیاجبکہ کارکنوں کے ہمراہ افطار کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ الیکشن کیلئے آپ سب نے تیار رہنا ہے۔ اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں کل سے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم شروع کرونگا۔

دوسری جانب تحریک انصاف نے پنجاب میں عام انتخابات کیلیے امیدواروں کا تعین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے بات کی گئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی
اقلیتوں کے مسائل،چیئرمین سینیٹ کی مزید اقدامات کی یقین دہانی
تیری زندگی کے دن تھوڑے ہیں، چنیوٹ چھوڑ دے یا مار دیں گے،صحافی کو ملی دھمکی سچ ثابت
تین میگا ایونٹ آئندہ برس ہونا ہیں،اس کےمطابق کمبی نیشن بنانےکی کوشش کررہے ہیں،ہارون رشید
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
جبکہ اجلاس میں قانون کی بالادستی اور آئین کے تحفظ کیلیے وکلا کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ شرکا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئین و عدلیہ پر یلغار، انتخاب کو التوا میں ڈالنے کی کوشش پر بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔

Leave a reply